alhudalogo

Ya Hayyu Ya Qayyumu Birahmatika...

یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ فَاصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّہٗ وَلَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ
اے زندہ اور قائم رہنے والے، تیری رحمت کے سبب سے فریاد کرتا ہوں کہ میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کرنا۔
O Ever-Living! O Self-Subsisting and Supporter of all, by Your mercy I seek assistance, so rectify for me all of my affairs and do not leave me in charge of my affairs even for a blink of an eye. (Ibn Sunni)